ملاکنڈ یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی سپلیمنٹری امتحانات 2021کااعلان کردیا
چکدرہ(تحصیل رپورٹر)ملاکنڈ یونیورسٹی نے بی اے،بی ایس سی سپلیمنٹری امتحانات 2021کااعلان کردیا، یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام امیدواروں کو 07دسمبر 2021تک نارمل فیس کے ساتھ امتحان کے لئے داخلہ فارمزمجاز بنکوں میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔