(ن)لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت بھی ڈینگی وائرس کا شکار

(ن)لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت بھی ڈینگی وائرس کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہو ر(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن)کی رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت بھی ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوگئیں،ربیعہ نصرت نیسیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئیں۔ربعیہ نصرت کے پلیٹ لیٹس کم ہوگئے۔ڈاکٹرز نے لیگی رکن اسمبلی کو بیڈ ریسٹ کی ہدایت کر دی۔ربعیہ نصرت نے اپنی سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی۔
 ڈینگی وائرس

مزید :

صفحہ آخر -