حکومت نے ادارہ شماریات کو ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کرنے سے روکدیا

 حکومت نے ادارہ شماریات کو ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کرنے سے روکدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ادارہ شماریات کو ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کرنے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ نے ادارہ شماریات کو ماہانہ رپورٹ جاری کرنے کی ہدایت کی ہے جس کے بعد رواں ہفتے سے شماریات ڈویژن مہنگائی پرہفتہ وار رپورٹ جاری نہیں کرے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ فیصلے کے مطابق ادارہ شماریات مہنگائی پررپورٹ ماہانہ جاری کرے گا۔ذرائع کے مطابق سری لنکا میں مہنگائی سے متعلق اعداد وشمارکابینہ بریفنگ میں شامل کرنیکی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
ادارہ شماریات

مزید :

صفحہ اول -