14پولیس افسروں کے تقرر وتبادلے
ملتان (وقائع نگار) آئی جی پنجاب راو سردار علی خان نے سات ایس(بقیہ نمبر14صفحہ6پر)
پیز سمیت چودہ پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔جسکا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا یے۔اس احکامات میں ڈی ایس پی لیگل فیاض احمد کو پولیس ٹریننگ کالج کی خالی سیٹ پر تعینات کیا ہے۔اسی طرح دیگر کو بھی تعینات کیا ہے۔
تبادلے