بلدیاتی اداروں کو ہاؤس سے بجٹ منظور کرانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

بلدیاتی اداروں کو ہاؤس سے بجٹ منظور کرانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خا نیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ(بقیہ نمبر10صفحہ6پر)
 بھر کے بلدیاتی ا داروں کو ہاؤس سے بجٹ منظور کروانے کیلئے ترجیح بنیادو ں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے حکومت نے یکم جولائی تا اب تک استعمال ہونے والے بجٹ کو ریوائز کرنے اور30جون 2022تا بجٹ تیار کرکے منظور کرانے کی ہدایت کی ہے اس ضمن میں حکومت نے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی کاموں پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے پہلے مرحلہ میں جاری ترقیاتی سکیموں کو جلداز جلد مکمل کرنے اورضلع کونسل میں ضم ہونے والی تحصیل کونسلوں کی جاری ترقیاتی سکیمیں ضلع کونسلوں کو مکمل کرانے کی ہدایت کی ہے۔
ہدایت