پنجاب:سکولوں میں سیکنڈ شفٹ کلاسز شروع کرنے کی تیاریاں شروع

 پنجاب:سکولوں میں سیکنڈ شفٹ کلاسز شروع کرنے کی تیاریاں شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 راجن پور (تحصیل رپورٹر)حکومت پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (بقیہ نمبر45صفحہ7پر)
 نے سکولوں کی طرح  سیکنڈ شفٹ کلاسز شروع کر نے کا فیصلہ کرلیا فرسٹ ائرکی تیس نومبر جبکہ بی ایس پروگروام میں داخلوں کی پندرہ دسمبر تاریخ مقرر۔ صوبہ کے تراسی کالجز میں ازمائشی طور پر پروگرام شروع کیا جائے گا۔ حکومت پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں کی طرح کالجوں میں سیکنڈ شفٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ تمام ڈائریکٹر وڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ پروگرام صوبہ بھر کے تراسی کالجوں میں شروع کیا جائے گا۔ بعد ازاں توسیع کی جائے گی۔ سیکنڈشفٹ کی کلاسز کو پڑھانے کے لیے جلد سی ٹی ائی لیکچرار بھرتی کیے جائیں گے۔ 
شروع