سندھ حکومت نے گنے کی فی من امدادی قیمت 250روپے مقرر کردی، نوٹیفکیشن جاری

      سندھ حکومت نے گنے کی فی من امدادی قیمت 250روپے مقرر کردی، نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اکراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے گنے کی فی من امدادی قیمت 250 روپے مقرر کر دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔اس ضمن میں مشیرزراعت سندھ منظور حسین وسان نے کہاکہ 4نومبر سے پہلے 16 شوگر ملوں نے بوائلراسٹارٹ کردیے ہیں اور 2 شوگرملیں چلناشروع ہوگئی ہیں،باقی کی شوگر ملیں بھی کچھ دنوں میں چلنا شروع ہوجائیں گی۔انہوں نے کہاکہ وقت پر نہ چلنے والی شوگر ملوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی
سندھ حکومت

مزید :

صفحہ اول -