ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس ملتان کا ہنگامی اجلاس
ملتان ( نیوز رپورٹر )ڈسٹرکٹ سب آرڈینیٹ ٹریژری اینڈ(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)
اکاؤنٹس ایسوسی ایشن ملتان کا ہنگا می اجلاس گز شتہ روز ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان میں منعقدا کیا گیا ۔ اجلاس کی صدارت صدر کا مران خان نے کی ا جلاس میں پی ٹی آئی رہنما کے دست راست یو سی چیئرمین کی دفتر خزانہ ملتان کے انتظامی امور میں بے جامداخلت پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ سب آرڈینیٹ ٹریژری اینڈ اکاؤنٹس ایسوسی ایشن ملتان کے صدر کا مران خان نے کہا کہ سنئیر آفیسر خزانہ ایک فرض شناس اور پنجاب کے سینئرترین افسران میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ اعلی انتظامی صلاحیتوں کے مالک ھیں۔ وہ بری شہرت کے مالک اہلکاروں کو اھم ذمہ داریاں سونپنے سے گریزاں رھتے ھیں
اجلاس