تین روزہ پاکستان فرنیچراینڈ لیونگ ایکسپو کا آغاز کراچی میں ہوگا
کراچی (سٹاف رپورٹر)تین روزہ رنگا رنگ فرنیچر اینڈلیونگ نمائش کا آغاز 12نومبر سے کراچی کیایکسپو سینٹر میں ہونے جارہا ہے جہاں پاکستان اور دنیا کے خوبصورت اور دیدہ زیب فرنیچر دیکھنے اور خریدنیکا موقع ملیگا۔۔ کراچی ایکسپو سینٹرکے دو ہالز پر مشتمل تین روزہ نمائش میں مقامی اورغیر مقامی سطح کے اعلی معیار کے 45 برانڈز کے ورسٹائلوفرنیچر دیکھنے اور خریدنیکا نادر موقع دستیاب ہوگا۔ سی ای او آر ایف ایونٹس ڈاکٹر نازش فیصل کا کہنا ہے نمائش کا افتتاح ملکی نامور شخصیات کرنیجارہی ہیں جسمیں ایک سیبڑھ کر ایک برانڈ کے خوبصورت فرنیچر دیکھنے کا موقع ملیگا۔ہیڈآف مارکیٹنگ ماسٹر مولٹی فوم عاصم چوہدری کا کہنا تھا کہ ایک چھت تلے اس منفرد نمائش میں ملک بھر سے تیار کیے گئے فرنیچرزاور اس پر کیا گیا آرٹ ورک اورکشیدہ کاری کے نادر اورخوبصورت نمونیدیکھنے اور خریدنے کا موقع کراچی کے شہریوں کو فراہم کیا جارہا ہے جس سے وہ بھرپور فائدہ اٹھاسکتیہیں۔12تیرہ اور چودہ نومبر کو روایتی شادی بیاہ کے فرنیچر کی خریداری پر خصوصی ڈسکاؤنٹس بھی دئیے جائیں گے۔۔سی ای او ڈاکٹر نازش فیصل کا کہنا ہے کہ نمائش میں آفس فرنیچر۔بیڈ سسٹ کی مختلف رینج۔۔بیبی سنگل۔ ڈبل بیڈ۔۔لیونگ روم۔کرییٹو آرٹ ورک دیکھنیاوراسیخریدینیکا نادر موقع دیا جارہاہے۔لگڑری،ہینڈ یڈقالین،میٹریس، مساج چئیرز،ٹیبل سیٹ،ڈائننگ سیٹ کی مختلف رینج دستیاب ہوگی۔ پاکستان کی فرنیچر انڈسٹری ماضی کے مقابلے میں کئی گنا ترقی کرچکی ہے۔ پاکستان کے فرنیچر کی کشیدہ کاری کی دنیا بھر میں مانگ ساتھ ہی جدید اور ہلکے فرنیچر میں بھی پاکستانی ہنرمندں نے اپنا آپ منوایا ہے۔جسکا ڈسپلیاس نمائش میں خاص طورپر دیکھنیکا موقع ملی گا۔