سونے کی قیمت میں اچانک اتنا زیادہ اضافہ کہ سن کر شادی کی تیاریاں کرنے والے جوڑے پریشان ہو جائیں گے 

سونے کی قیمت میں اچانک اتنا زیادہ اضافہ کہ سن کر شادی کی تیاریاں کرنے والے ...
سونے کی قیمت میں اچانک اتنا زیادہ اضافہ کہ سن کر شادی کی تیاریاں کرنے والے جوڑے پریشان ہو جائیں گے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 300 روپے بڑھی ہے۔قیمت میں اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 2829 روپے اضافے سے 110682 ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ میں بازار میں سونے کی قدر 38 ڈالر بڑھ کر 1863 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -