پاکستان بمقابلہ آسڑیلیا، ٹی 20 میچز میں کس ٹیم کا پلڑا بھاری رہا؟ آپ بھی جانیے
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان اب تک 22 ٹی 20 میچز کھیلے جاچکے ہیں۔
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق پاکستان کا ٹی 20 میچز میں پلڑا بھاری رہا ہے۔ پاکستان نے 13 میچز میں فتوحات اپنے نام کیں جبکہ آسڑیلیا کی ٹیم نو میچز میں کامیاب رہی۔ تاہم ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستان کا آسڑیلیا کے خلاف کافی برا ریکارڈ ہے۔ ناک آؤٹ مرحلے میں دونوں ٹیمیں چار مرتبہ آمنے سامنے آئیں اور چاروں دفعہ آسڑیلیا کی ٹیم کامیاب رہی۔
Pakistan have won their last 16 T20Is in the UAE. However, Australia have won all four previous ICC knockout matches between the sides.
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) November 11, 2021
Which streak ends today?#PAKvAUS | #T20WorldCup pic.twitter.com/jY8RmkhAi0