ڈالر کی قیمت میں اضافہ، مگر سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، مگر سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے
ڈالر کی قیمت میں اضافہ، مگر سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رحجان رہا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر281 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 46 ہزار629 کی سطح پر تھا،ایک وقت میں کاروبار کا مثبت رحجان بھی دیکھنے میں آیا اور 100 انڈکس 46ہزار843 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم اس کے بعد اس میں واضح کمی دیکھنے میں آئی، جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 46ہزار348کی سطح پر تھا۔

مزید :

بزنس -