آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل سے قبل محمد رضوان نے ایک بار پھر وہ کام کردیا جو بھارت کے خلاف میچ سے پہلے کیا تھا ؟ مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئی 

آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل سے قبل محمد رضوان نے ایک بار پھر وہ کام کردیا جو ...
آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل سے قبل محمد رضوان نے ایک بار پھر وہ کام کردیا جو بھارت کے خلاف میچ سے پہلے کیا تھا ؟ مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے بلے باز محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل سے قبل آج ایک بار پھرگراﺅنڈ میں جا کر تصوراتی بلے بازی کی پریکٹس کی ۔
محمد رضوان نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل گراونڈ میں جاکر تصور اتی بلے بازی کی تھی اور پھر میچ میں بھی اسی انداز میں شاٹس لگائی تھیں ،یہ ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل ہونے کے بعد ہر کسی نے محمد رضوان کے کھیل سے لگاﺅ کی تعریف کی تھی ۔ آج ایک بار پھر محمد رضوان ٹاس سے چند گھنٹوں قبل گراونڈ میں گئے اور وہی کام پھر سے کیا ہے۔