پاکستان اور آسڑیلیا کے میچ میں کونسے دو باؤلر خطرناک ہونگے؟ ڈیل سٹین نے نام بتادئیے

پاکستان اور آسڑیلیا کے میچ میں کونسے دو باؤلر خطرناک ہونگے؟ ڈیل سٹین نے نام ...
پاکستان اور آسڑیلیا کے میچ میں کونسے دو باؤلر خطرناک ہونگے؟ ڈیل سٹین نے نام بتادئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی افریقہ کے لیجنڈری فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین نے کہا ہے کہ اس پچ پر آگے باؤلنگ کرنے والے فاسٹ باؤلرز خطرناک ہونگے۔
پچ رپورٹ کے وقت گفتگو کرتے ہوئے ڈیل سٹین کا کہنا تھا کہ اس پچ پر آگے باؤلنگ کرنے والے باؤلرز زیادہ کامیاب رہے ہیں،پاکستان کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی اور آسڑیلیا کی طرف سے مچل سٹارک خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔

مزید :

T20 World Cup -T20 World Cup News Updates -