ٹی 20 ورلڈکپ، آسڑیلین کمنٹیٹر اپنی ہی ٹیم کے خلاف پھٹ پڑے
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسڑیلین کمنٹیٹر اپنی ہی ٹیم پر برس پڑے۔
پاورپلے کے دوران کمنٹری کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ آسڑیلین ٹیم دفاعی کھیل کھیل رہی ہے اور وکٹ لینے کی کوشش نہیں کررہی۔کپتان ایرون فنچ نے مچل سٹارک سے صرف ایک اوور کروایا،آسٹریلیا کو پہلے اوورز میں وکٹیں لینے کی کوشش کرنی چاہیے تھی۔