پاکستان نے ایسا ٹارگٹ دیدیا جو اب تک نہیں بن سکا، اہم اعدادو شمار سامنے آگئے

پاکستان نے ایسا ٹارگٹ دیدیا جو اب تک نہیں بن سکا، اہم اعدادو شمار سامنے آگئے
پاکستان نے ایسا ٹارگٹ دیدیا جو اب تک نہیں بن سکا، اہم اعدادو شمار سامنے آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے آسڑیلیا کو سیمی فائنل میں جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف دیا ہے۔
اس ٹی 20 ورلڈکپ میں کوئی ٹیم بعد میں بیٹنگ کرتے ہوئے 175 سے زائد رنز نہیں بناسکی ہے۔ آخری اوورز میں فخر زمان کی جارحانہ بیٹنگ کے سبب پاکستان کی ٹیم آسڑیلیا کو بڑا ٹارگٹ دینے میں کامیاب ہوا۔ فخر زمان نے 32 گیندوں پر تین چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 55 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

مزید :

T20 World Cup -T20 World Cup News Updates -