پاکستان پانچویں بار بھی آسڑیلیا کے خلاف تاریخ نہ بدل سکا
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ناک آؤٹ مرحلے میں پانچویں بار بھی آسٹریلیا کو شکست نہ دے سکا۔
اس سے قبل آسڑیلیا نے ناک آؤٹ مرحلے میں چار بار پاکستان کو شکست دی ہے۔ سیمی فائنل میچز میں پاکستان کے آسٹریلیا کے ہاتھوں یہ دوسری شکست ہے۔