پاکستان کی شکست کے بعد رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آگیا

پاکستان کی شکست کے بعد رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آگیا
پاکستان کی شکست کے بعد رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی ٹیم پر فخر ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ٹیم نے پوری قوم کو اکٹھا کیا اور ان کے موڈ کو ریفریش کیا،ہم اس پر ٹیم کے شکر گزار ہیں،ہماری ٹیم جس طرح لڑی ہمیں اس پر فخر ہے۔

مزید :

T20 World Cup -T20 World Cup News Updates -