آصفہ بھٹو زرداری کی ملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد

آصفہ بھٹو زرداری کی ملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے بھی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو نکاح پر مبارکباد دی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آصفہ بھٹو زرداری نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی کہ یہ دونوں اپنے آگے کی زندگی خوشیوں سے بھرپور گزاریں اور زندگی کے ہر موڑ پر ان پر رحمتوں کا سایہ رہے۔ 

مزید :

صفحہ اول -