دیدار نے شوبز کی دنےامیں واپسی کیلئے پر تولنا شروع کر دیئے

دیدار نے شوبز کی دنےامیں واپسی کیلئے پر تولنا شروع کر دیئے
 دیدار نے شوبز کی دنےامیں واپسی کیلئے پر تولنا شروع کر دیئے

  

لاہور(آن لائن) اداکارہ دیدار شوبز کی دنیا میں واپسی کیلئے پر تول رہی ہیں تاہم وہ تھیٹر میں کام نہیں کریں گی۔ اداکارہ کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ دیدار ٹی وی شو کریں گی جس کیلئے ان کی بات چیت بھی چل رہی ہے جسے جلد ہی فائنل کرلیا جائے گا۔ واضح رہے کہ دیدار نے شادی سے پہلے ہی ٹی وی شوز سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔

مزید : کلچر