کرسٹین اسٹیورٹ کو گوانتا ناموبے کے قیدی سے دوستی کامشن سونپ دیا گیا

کرسٹین اسٹیورٹ کو گوانتا ناموبے کے قیدی سے دوستی کامشن سونپ دیا گیا

لاس اینجلس (آئی این پی) ہالی ووڈ کی ویمپائر حسینہ کرسٹن اسٹیورٹ کی نئی فلم "کیمپ ایکس رے" کی نئی جھلکیاں شائقین کی توجہ سمیٹنے آگئیں، فلم آئندہ ہفتے ریلیز کی جائے گی۔ایک امریکی فوجی حسینہ کی انوکھی کہانی، جسے گوانتانامو بے کے ایک قیدی سے دوستی کا مشن سونپا جاتا ہے، آٹھ سال سے قید شخص اور امریکی حسینہ کے درمیان نفسیات کی دلچسپ جنگ ہوتی ہے۔

یہ ہے کہانی کرسٹن اسٹیورٹ کی نئی فلم کیمپ ایکس رے کی، جس کی نئی جھلکیاں سامنے آگئیں، سترہ اکتوبر کو یہ کہانی پردے پردکھائی جائے گی

مزید : کلچر