بالی وڈ فلم ”تیور“ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی

بالی وڈ فلم ”تیور“ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی
بالی وڈ فلم ”تیور“ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی

  

ممبئی (اے پی پی)بالی وڈ فلم ”تیور“ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ”تیور“ جس کی مرکزی کاسٹ میں اداکار ارجن کپور ‘ سوناکشی سنہا‘ منوج باجپائی اور اداکارہ شروتی ہاسن شامل ہیں ۔فلم کی پہلی جھلک جاری کردی گئی اس جھلک میں اداکار ارجن کپور خود اعتماد ی کے ساتھ تیور دیکھاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ان کے اس انداز کو مداحوں نے بے حد پسند کیا ہے ۔فلم کی ہدایات امیت شرما نے دی ہے فلم 9 جنوری 2015ءمیں سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر