پنجاب یونیورسٹی، امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی، امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی نرسنگ سیکنڈ ائیر (چار سالہ پروگرام) اینول 2014ء، بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو(فورتھ ائیر) اینول 2014ءاور بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون (فرسٹ ائیر ) اینول 2014ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4