فرزانہ بٹ نے بھارتی اشتعال انگیزیوں کےخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواءجمع کروا دی

فرزانہ بٹ نے بھارتی اشتعال انگیزیوں کےخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواءجمع ...

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر فرزانہ نذیر نے گزشتہ روز ملکی سرحدوں پر آئے روز کی بھارتی اشتعال انگیزےوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں ایک تحریک التواءجمع کروادی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت ایک طرف دوستی کی پیش کش کرتا ہے تو دوسری طرف ہمارے بے گناہ ‘ معصوم شہرےوں کو شہید کررہا ہے اس نے اس محاورے کو سچ ثابت کر دکھایا ہے ”بغل میں چھری ‘ منہ میں رام رام “ ڈاکٹر فرزانہ نذیر نے حکومت اور اپوزیشن کے اکابرین سے درد مندانہ اپیل کی ہے کہ بھارتی اشتعال انگزےوں اور انسانی دشمن اقدامات کو ےو این او سمیت ہر عالمی فورم پر بے نقاب کیا جائے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4