صابر سبحانی کی دعوت ولیمہ میں اہم سیاسی شخصیات کی شرکت

صابر سبحانی کی دعوت ولیمہ میں اہم سیاسی شخصیات کی شرکت

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے رہنما صابر سبحانی کی ولیمہ کی تقریب اقبال ٹاﺅن کی مقامی گراﺅنڈ میں منعقد ہوئی جس میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید، ایم پی اے میاں اسلم اقبال، جوائنٹ سیکرٹری شبیر سیال، سابق صدر نیشنل بینک ابو سعید اصلاحی، سابق سربراہ ایم آئی بریگیڈیئر یوسف، پیپلزپارٹی کے سابق سیکرٹری اطلاعات الطاف قریشی، گورنمنٹ کالج کے ڈاکٹر خلیق، سابق صدور لاہور پریس کلب سید ناصر نقوی، معین اظہر، سینئر صحافی عابد تہامی، ڈاکٹر مجاہد منصوری و دیگر نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4