تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ
تلاش گمشدہ

  

لاہور(پ ر) کلثوم بی بی رنگ گندمی ،جامنی رنگ کی شلوار قمیض اور کالے رنگ کی چپل پہنے ہوئے ذہنی توازن درست نہیں 26 اگست سے لاپتہ ہے ، اگر کسی کو ملے تو اس پتہ پر رابطہ کرے ،گلی نمبر 4،قمر دین پارک ، بشیر رسے وٹ کوٹ خواجہ سعید لاہور ، فون نمبر 0343-4397126/0322-4501175

مزید : میٹروپولیٹن 4