سٹالز مالکان نے سٹیڈیم کے چاروں اطراف سٹالز لگائے ، لاکھوں کمائے

سٹالز مالکان نے سٹیڈیم کے چاروں اطراف سٹالز لگائے ، لاکھوں کمائے


ملتان (خصوصی رپورٹر) لاہور، کراچی،میانوالی کے کامیاب جلسہ کے بعد ملتان کا آزادی جلسہ کامیاب تصور کیا جارہا تھا اور اس جلسہ میں پی ٹی آئی کے ٹوپیوں ، ربن ، ڈوپٹے اور دیگر آرائشی سامان فروخت کرنے کیلئے کراچی ، لاہور اور فیصل آباد کے سٹالز مالکان نے قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم کے چاروں اطراف سٹالز لگائے اس موقع پر لاکھوں روپے کی آرائشی سامان فروخت کئے گئے ، جلسہ میں شرکت کرنیوالے نوجوانوں کے چہروں کو سجانے کیلئے پینٹرز بھی میدان میں آگئے اور 50 روپے کے عوض چہروں پر جھنڈے لگاتے رہے۔

مزید : صفحہ اول