یٰسین گارڈن کے مکینوں کی جانب سے ہمارے پاس کوئی تحریری درخواست موجود نہیں، خضر حیات

یٰسین گارڈن کے مکینوں کی جانب سے ہمارے پاس کوئی تحریری درخواست موجود نہیں، ...

(لاہور (اپنے نمائندے سے)ایڈمنسٹریٹر راوی ٹاﺅن خضر حیات وٹو کا کہنا ہے کہ یٰسین گارڈن کے مکینوں کی جانب سے ہمارے پاس کوئی تحریری درخواست موجود نہیں سوسائٹی ہذاٹاﺅن سے رجسٹرڈ نہیں مقامی شہری ٹاﺅن انتظامیہ کو درخواست دیں تو اس پر کارروائی کا آغاز کر دیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1