وزیراعلیٰ شہباز شریف کا ملتان میں بھگدرمچنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کااظہار

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا ملتان میں بھگدرمچنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے ملتان میں بھگدرمچنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کااظہارکرتے ہوئے زخمیوں کوبہترطبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی ،وزیراعلیٰ پنجاب نے ملتان میں تحریک انصاف کے جلسے کے بعدبھگدڑمچنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیا،وزیراعلیٰ نے نشترہسپتال ملتان کی انتظامیہ کوہدایت کی کہ زخمیوں کوبہترطبی سہولیات فراہم کی جائیں
شہباز شریف افسوس

مزید :

صفحہ اول -