آزادی جلسہ میں مفتی عبدالقوی نے مغرب کی اذان دی اور اسٹیج پر ہی نماز پڑھائی

آزادی جلسہ میں مفتی عبدالقوی نے مغرب کی اذان دی اور اسٹیج پر ہی نماز پڑھائی


ملتان (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے آزادی جلسہ میں نماز مغرب کا وقت ہونے پر مفتی عبدالقوی نے مغرب کی اذان دی اور اسٹیج پر ہی نماز پڑھائی ۔

مزید : صفحہ اول