صدر،وزیراعظم،قائدحزب اختلاف،وفاقی وزرا اور دیگر کا سانحہ ملتان پر اظہار افسوس
اسلام آباد(آن لائن) صدر، وزیراعظم ،قائدحزب اختلاف،وفاقی وزراء،ڈاکٹرطاہرالقادری،الطاف حسین اورسیاسی رہنماو¿ں نے ملتان سانحہ پرافسوس کااظہارکیا،وزیرداخلہ نے واقع کی تحقیقات کاحکم دیدیا،صدرمملکت ممنون حسین اوروزیراعظم میاں نوازشریف نے اپنے الگ الگ بیانات میں ملتان میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیااورجاں بحق افرادکے لواحقین سے تعزیت اورمغفرت کی دعاکی ۔وفاقی وزرائ،قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سیدخورشیدشاہ ،چیئرمین سنیٹ سیدنیئرحسین بخاری ،ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین ،عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری ،مولانافضل الرحمن اورسیاسی رہنماو¿ں نے ملتان واقع پرافسوس کااظہارکیا۔وزیرداخلہ چوہدری نثارنے واقع پرافسوس کااظہارکرتے ہوئے واقع کی تحقیقات کاحکم دیدیا۔
صدر اظہار افسوس