پی آئی اے کے بعدشاہین ائیر لائن کی فلائٹس بھی تاخیر کا شکار

پی آئی اے کے بعدشاہین ائیر لائن کی فلائٹس بھی تاخیر کا شکار


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)شاہین ائیر لائن PIAکے نقش قدم پر۔پہلی فلائٹ4گھنٹے دوسری فلائٹ6 گھنٹے تاخیر کا شکار جدہ ائیر پورٹ پر کوئی پرسان حال نہیں ،18سے20گھنٹے پہلے مکہ سے جدہ ائیر پورٹ پر بلا لیا جاتا ہے اور اچانک دھماکہ خیز خبر سنا دی جاتی ہے کہ آپ کی حج فلائٹ لیٹ ہے اس وقت حاجی نہ تو واپس جا سکتا ہے اور نہ کچھ کسی کے خلاف اقدام کر سکتاہے۔

مزید : صفحہ آخر