ڈسکہ، گڈز ایجنسی سے بلٹی ہوا سامان اور نقدی چوری

ڈسکہ، گڈز ایجنسی سے بلٹی ہوا سامان اور نقدی چوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈسکہ (نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) باپ بیٹوں نے گڈزایجنسی کے تالے توڑ کر بلٹی ہوا سامان اور نقدی چرا لی تفصیل کے مطابق محلہ حبیب پورہ کے رہائشی ظفر حسین نے سرکلر روڈ پر گڈز ایجنسی بنا رکھی تھی گذشتہ رات وہ گڈز ایجنسی کے تالے لگا کر گھر چلا گیا اگلے روز واپس آیا تو ایجنسی کے باہر ملزمان عبدالقیوم اور فراست مسلح ڈنڈے سوٹے کھڑے تھے جنہوں نے گڈز ایجنسی کے تالے توڑ کر ڈیڑھ لاکھ رو پے مالیت کا بلٹی کا سامان اور19000ہزار رو پے چرا کر لے گئے تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید :

علاقائی -