سات سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش

سات سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)لاہور روڈ کی آبادی بہار کالونی جمال ٹاﺅن میں ایک امام مسجد نے سات سالہ بچی سے بداخلاقی کی ناکام کوشش کی ، فیکٹری ایریا پولیس نے مولوی شہزاد احمد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید : علاقائی