ڈی ایس پی پتوکی اللّٰہداد لک ناقص کارکردگی پر تبدیل ،مزید 6افسران کی تبدیلی کیلئے سمری تیار

ڈی ایس پی پتوکی اللّٰہداد لک ناقص کارکردگی پر تبدیل ،مزید 6افسران کی تبدیلی ...

لاہور(وقائع نگار خصوصی)آئی جی پولیس پنجاب مشتاق سکھیرا نے ڈی ایس پی پتوکی قصور اللہ داد لک کوناقص کارکردگی پر تبدیل کر کے آئی جی آفس میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے ابھی تک اس سیٹ پر کوئی تعیناتی نہیں کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے مزید 6افسروں کو تبدیل کرنے کے لیے ڈی آئی جی ہید کوارٹرز نے سمری تیار کر لی ہے ان کی کارکردگی بھی بہتر نہیں بتائی جاتی۔

مزید : صفحہ آخر