فرانسیسی سائنسدانوں کا 2 لاکھ سال پرانی انسانی باقیات کی دریافت کا دعوی

فرانسیسی سائنسدانوں کا 2 لاکھ سال پرانی انسانی باقیات کی دریافت کا دعوی
فرانسیسی سائنسدانوں کا 2 لاکھ سال پرانی انسانی باقیات کی دریافت کا دعوی

  

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک )فرانس میں سائنسدانوں نے 2 لاکھ سال پرانی انسانی باقیات دریافت کرنے کا دعویٰ کردیا۔سائنسدانوں کے مطابق باقیات ایک عمارت کی کھدائی کے دوران ملیں، ہڈیوں کے معائنے سے پتہ چلا ہے کہ اس دور کے انسان میں شکار کی خاص صلاحیت موجود تھی اور وہ اپنے ہاتھ سے کسی بھی چیز کو کئی گنا تیزی سے پھینک سکتا تھا۔سائنسدانوں کو کھدائی کے دوران پرانے برتن اور کئی قسم کے چاقو بھی ملے ہیں۔

مزید : تفریح