پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکراگیا

پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکراگیا
پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکراگیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے لاہورآنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے302 سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے سے طیارے کے انجن کو نقصان پہنچا تاہم پرواز کو بحفاظت اتارلیا گیااور مسافر محفوظ ہیں۔ پی آئی اے کے ذرائع کایہ بھی کہنا ہے کہ مذکورہ پرواز کو لاہور سے دبئی روانہ ہونا تھاجس کی رونگی میں اس واقعے کی وجہ سے 4گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔

مزید : لاہور