بھارتی جارحیت کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی

بھارتی جارحیت کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی
بھارتی جارحیت کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی میں بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد جمع کروادی گئی ہے ۔

تفصیلات پیپلزپارٹی کی جانب سے ایم پی اے فائزہ ملک نے پنجاب اسمبلی میں بھارتی جارحیت کیخلاف قرار جمع کرائی گئی ہے ،قرارداد میں ایوان کی جانب سے بھارتی فائرنگ سے شہیدہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہارافسوس اور رینجرزاورفوج کے جوانوں سے اظہاریکجہتی کیا گیا ہے ۔

مزید : لاہور