پاکستان نے پولو ورلڈ کپ 2015 کے لیے کوالیفائی کر لیا

پاکستان نے پولو ورلڈ کپ 2015 کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستان نے پولو ورلڈ کپ 2015 کے لیے کوالیفائی کر لیا

  

بیجنگ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پولو ٹیم نے کوالیفائنگ راونڈ میں بھارت کو شکست دے کر ورلڈ کپ 2015 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔تفصیلات کے مطابق کوالیفائنگ راونڈ میچ چین کے شہر بیجنگ میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 8 کے مقابلے 9 گول سے شکست دے دی جس کے بعد پاکستان پولو ٹیم ورلڈ کپ 2015 کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔یاد رہے پولو ورلڈ کپ اگلے سال  چلی میں منعقد ہو گا۔

مزید : کھیل /اہم خبریں