’گو نواز گو ‘ پر پا بندی کے لئے دائر پٹیشن پر لاہور ہائیکورٹ کا اعتراض

’گو نواز گو ‘ پر پا بندی کے لئے دائر پٹیشن پر لاہور ہائیکورٹ کا اعتراض
’گو نواز گو ‘ پر پا بندی کے لئے دائر پٹیشن پر لاہور ہائیکورٹ کا اعتراض

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے ’گو نواز گو‘ کے نعرے پر پابندی لگوانے کے لئے دائر کی گئی رٹ پٹیشن پر اعتراض لگا دئیے ہیں۔ رجسٹرار نے درخواست گزار وکیل کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ سماعت پر اعتراضات دور کئے جائیں ورنہ درخواست کی مزید سماعت ممکن نہیں ہو گی۔

مزید : لاہور