شمالی علاقے زلزلے کی زد میں ہیں :الطاف حسین

شمالی علاقے زلزلے کی زد میں ہیں :الطاف حسین
شمالی علاقے زلزلے کی زد میں ہیں :الطاف حسین

  

لند ن (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے خدمت خلق فاﺅنڈیشن ڈیزاسٹر منیجمنٹ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شمالی علاقے زلزلے کی زد میں ہیں ،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے۔لند ن سے جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ماہرین فلکیات شمالی علاقوں ، خیبر پختونخواہ کو محفوظ قرار نہیں دے رہے ،وفاقی و صوبائی حکومتیں تمام اقدامات بروئے کار لائیں ۔

مزید : قومی /اہم خبریں