نامعلوم افراد کی فائرنگ ،2رینجرز اہلکار زخمی

نامعلوم افراد کی فائرنگ ،2رینجرز اہلکار زخمی
نامعلوم افراد کی فائرنگ ،2رینجرز اہلکار زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سوک سنٹر کے قریب نامعلو م افرادکی جانب سے کی جانے والی فائرنگ میں دو رینجرز اہلکار زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق زخمی اہلکاروں کی شناخت عبداللہ اور ملازم کے نام سے ہوئی ہے ۔ فائرنگ کے باعث علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔

مزید :

کراچی -