KFCکے کھانے میں کیڑے ،خاتون نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

KFCکے کھانے میں کیڑے ،خاتون نے ہنگامہ کھڑا کر دیا
KFCکے کھانے میں کیڑے ،خاتون نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

  

بیجنگ ( نیوز ڈیسک ) کے ایف سی دنیا بھر میں عمدہ کوالٹی کی چکن پراڈکٹس پیش کرنے کا دعویدار ہے لیکن ایک چینی خاتون نے دعویٰ کر دیا ہے کہ اسے دیے گئے چکن پیس میں سے سفید رنگ کے لمبے لمبے کپڑے برآمد ہوگئے ہیں۔

اخبار " میٹرو" کے مطابق 34 سالہ خاتون نے 10 چکن پیس پر مشتمل کھانا خریدا اور جب وہ پانچواں پیس کھا رہی تھی تو اسے کپڑوں کی موجودگی کا احساس ہوا ۔خاتون کا کہنا ہے کہ اس کے احتجاج اور شکایت پر صرف اتنا کیا گیا کہ اس کا کھانا تبدیل کر دیا۔کے ایف سی انتظامیہ نے خاتون کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس