سہیل قمر نے ڈرامہ سیریل تاجور کی ریکارڈنگ جرمنی میں شروع کر دی

سہیل قمر نے ڈرامہ سیریل تاجور کی ریکارڈنگ جرمنی میں شروع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اے این این)جرمن نژاد پاکستانی ہدایتکار سہیل قمرنے میگا بجٹ اردو ڈرامہ سیریل تاج ور کی ریکارڈنگ جرمنی میں شروع کردی جس کاپہلاسپیل ختم کردیاگیا۔ڈرامہ کے مصنف افتخار احمد عفی ہیں ۔ کاسٹ میں ارباز خان ،صوفیہ مرزا ،شامل خان ،کنزہ ملک ،محمود سلطان ،روحد علی خان ،صوبیہ شیخ اوردیگرفنکارشامل ہیں۔

مزید :

کلچر -