عمران عباس اورعائزہ خان 5 برس بعد پھر ایک ساتھ

عمران عباس اورعائزہ خان 5 برس بعد پھر ایک ساتھ
 عمران عباس اورعائزہ خان 5 برس بعد پھر ایک ساتھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) اداکارہ عائزہ خان اورعمران عباس پانچ برس بعد ایک ساتھ جلوہ گرہونگے ۔دونوں فنکاروں کوہدایتکار فاروق رندنے اپنی نئی ڈرامہ سیریل محبت تم سے نفرت ہے کے مرکزی کرداروں میں کاسٹ کیا ہے جس کی ریکارڈنگ کراچی میں شروع کر دی گئی ہے ۔ ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں صبا فیصل ، مہر النسا اور بینا چودھری بھی اہم کردار نبھا رہی ہیں ۔ عائزہ خان اور عمران عباس اس سے قبل ڈرامہ سیریل تم کون پیا میں ایک ساتھ اداکاری کا مظاہرہ کرچکے ہیں ۔

مزید :

کلچر -