گریڈ18کے افسر ذیشان شبیر رانا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ ایل ڈی اے مقرر

گریڈ18کے افسر ذیشان شبیر رانا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ ایل ڈی اے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایل ڈی اے میں آنے والے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ18کے افسر ذیشان شبیر رانا کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہاؤسنگ) مقرر کردیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔