ترکی میں چیک پوسٹ پر کار بم حملہ، 10 فوجیوں سمیت 18 افراد ہلاک

ترکی میں چیک پوسٹ پر کار بم حملہ، 10 فوجیوں سمیت 18 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


انقرہ (اے پی پی) ترکی کے جنوب مشرقی علاقے دورک میں ایک چیک پوسٹ پر کار بم حملے میں 10 فوجیوں سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ فوجیوں نے چیک پوسٹ پر مشکوک کار کو روکنے کی کوشش تو اسے دھماکہ سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجہ میں 10 فوجیوں سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترک حکام نے حملے کا الزام کرد باغیوں پر لگایا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -