امریکی فوج نے شمالی کوریا کے خلاف طاقت کے مظاہرے کے لئے جنوبی کوریا پر 2 بمبار طیاروں کی پروازیں کیں

امریکی فوج نے شمالی کوریا کے خلاف طاقت کے مظاہرے کے لئے جنوبی کوریا پر 2 بمبار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سیول (آن لائن) امریکی فوج نے شمالی کوریا کی جوہری اشتعال انگیزیوں کے خلاف طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے دو جوہری صلاحیت کے حامل سپرسانک بمبار طیارے کی جنوبی کوریا میں پروازیں کی ہیں ۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے بائیونگ تائیک میں اوسان ایئربیس پر جوہری صلاحیت کے حامل بی آئی بی لائسرز کی پرواز کی جبکہ پہلے بی آئی بی کی پرواز کے کچھ ہی دیر بعد ایک دوسرے سپرسانگ بمبار طیارے کی بھی پرواز کی گئی ہے ۔

مزید :

عالمی منظر -