آسٹریلیا کے سابق لیگ ا سپنر شین وارن کو نئی دوست مل گئی

آسٹریلیا کے سابق لیگ ا سپنر شین وارن کو نئی دوست مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(آئی این پی)سابق آسٹریلین لیگ سپنر شین وارن کو نئی دوست مل گئی جن کے ساتھ وہ آج کل مختلف مقامات پر دیکھے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پچیس سالہ خوبرو ماڈل سارا میک لین کے ہمراہ چند تصاویر جاری کی ہیں جس میں ان کی مسکراہٹ بہت کچھ بیان کر رہی ہے ۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ شین وارن کو کسی لڑکی کا ساتھ میسر آیا ہے ۔ ہالی ووڈ اداکارہ لز ہرلے کو چھوڑنے کے بعد وہ درجن بھر حسیناں کو جال میں پھنسا چکے اور عمر میں اپنی سے نصف سارا میک لین کے ساتھ ڈیٹنگ پر وہ نئی دوست کے مسلسل قصیدے پڑھ رہے ہیں۔