دوشیزہ کا اقدام خود کشی

دوشیزہ کا اقدام خود کشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جڑانوالہ (نامہ نگار)گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ دوشیزہ کا اقدام خود کشی ، بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی کے علاقہ علوی پارک کی رہائشی (ش )نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں حالت غیر ہونے پر ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں پیرا میڈیکل سٹاف و ڈاکٹرز نے سرتوڑ کوشش کرکے جان بچا لی۔

مزید :

علاقائی -